سائفر کیس کی سماعت کچھ دیر بعد ا ڈیا لہ جیل میں ہو گی
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سائفر کیس کی سماعت کچھ دیر بعد ا ڈیا لہ جیل میں ہو گی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سماعت کریں گے،ہائی کورٹ کے حکم امتنا ہی کی وجہ سے کاروائی آگے نہیں بڑھ سکے گی جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق نیب درخواست پر سماعت احتساب عدالت میں ہو گی۔