لاہور ( اے بی این نیوز )لاہورمیں سموگ کے بادل برقرار،پنجاب حکومت نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی، ہفتے کو پنجاب کے 8 اضلاع میں تعلیمی ادارے اوردفاتر بند کرنے کا فیصلہ، لاہور ڈویژن سمیت گوجرانوالہ اور حافظ آباد میں دفعہ 144 نافذ ، سینما، پارکس اور ریسٹورنٹ بند رہیں گے، مارکیٹیں بھی ہفتے کو بند رکھی جائیں گی















