اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا ۔میں ہمیشہ سے ہی سلو ہوتا ہوں۔ تاہم اگر میاں صاحب بلائیں گے تو حاضر ہوجاؤں گا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میںانہوں نے کہا کہ ملک کے جو حالات ہے اس میں صاف و شفاف انتخابات کرانا ممکن نہیں، اسی لئے اس بار انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا۔















