اہم خبریں

نواز شریف، چیئرمین پی ٹی آئی کے مقدمات کا فیصلہ انتخابات سے پہلے ہونا چاہیے،جاوید لطیف

لاہور (اے بی این نیوز)    نواز شریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کے مقدمات کا فیصلہ انتخابات سے پہلے ہونا چاہیے،ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف کامطالبہ،،کہا بلوچستان میں اکا دکاسیٹوں کوطعنہ دینے والے سن لیں ہمارا مقصدبلوچستان کو قومی دھارے میں شامل کرناہے،نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو جواب دینا ہو گا،ہمارا بیانیہ ہے کوئی شخص قانون سے بالاترنہیں ہوناچاہیے،بشریٰ بی بی اورفرحت شہزادی نے مل کر 4سال ملک کو لوٹا،چیئرمین پی ٹی آئی کی کرپشن کی رپورٹ الیکشن سے پہلے پبلک ہونی چاہیے

متعلقہ خبریں