بنوں(نیوزڈیسک) دہشتگردوں کا تنگی چیک پوسٹ پر حملہ شدید فائرنگ کی پولیس کے جوابی حملے نے دہشتگردوں کی بھاگنے پر مجبور کردیا۔ یہ واقعہ بنوں کے علاقے ڈومیل میں کی سپینہ تنگی چیک پوسٹ پر پیش آیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دہشت گردوں نے دستی بم بھی برسائے ۔