اہم خبریں

اسرائیل نے اسپتال کو قبرستان بنا دیا، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ او آئی سی اسرائیلی جارحیت کو روکنے میں پوری طرح ناکام ہے، اسلامی دنیا کے حکمرانوں کا رویہ افسوسناک ہے تاہم دنیا بھر کے باضمیر انسان اسرائیلی جارحیت کے خلاف یک زبان ہیں، پوری دنیا ظالم اور مظلوم کے درمیان فرق کر رہی ہے،جمعرات کو کراچی پریس کلب میں حافظ نعیم الرحمٰن نے میٹ ڈی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں الشفاء اسپتال پر اسرائیلی حملہ المیہ ہے، اسرائیل نے اسپتال کو قبرستان بنا دیا۔

متعلقہ خبریں