اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی پی اور ن لیگ دونوں جماعتیں سرٹیفائیڈ نالائق ثابت ہوچکی ان کے پاس ملکی مسائل کا کوئی حل نہیں،جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی اے بی این نیوز سے گفتگو کہا تنقید مثبت اور تعمیری تنقید ہونی چاہیے، الزام تراشی کسی صورت مناسب نہیں،ذاتیات پر حملے اور کردارکشی اچھا کلچر نہیں،جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جس کے پاس تمام مسائل کاحل موجود ہے















