اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا کہ شہباز شریف کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت میرے لیے اعزاز کی بات ہے ۔ آج انہوں نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی مسائل کا حل سیاسی عمل سے ہی ممکن ہیں ، ہم اس سیاسی عمل کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں شامل ہونے کا اعلان جلد کیا جائیگا۔