اہم خبریں

لاہو ر ، سموگ کے ڈیر ے، آلودہ ترین شہربن گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہو ر میں سموگ کے ڈیر ے ، شہریوں کاسانس لینا بھی محال ،لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھی پہلے نمبر پر ،ایئر کوالٹی انڈیکس280ریکارڈ کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین کا شہریوں کو ماسک کے استعمال ، اور کھلی فضا میں ورزش سے پرہیز کر نے کا مشورہ۔ ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہوگا،سمارٹ لاک ڈاؤن،2چھٹیوں اور ورک فرام ہوم کی تجاویز پر غور کیاجائے گا۔

متعلقہ خبریں