اہم خبریں

نگراں وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کا اجلاس طلب کیا ہے ،اجلاس 16 نومبر جمعرات کو ہوگا ،اجلاس میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر غور کیا جائیگا ،اقتصادی و معاشی امور سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں