اہم خبریں

منشور اور کارکردگی پر انتخابات میں حصہ لیں گے، نیّر بخاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیّر بخاری نے کہا ہے کہ منشور اور کارکردگی پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔ اٹھارویں ترمیم کے تحت ساحل و وسائل پر حق ملکیت دیا گیا۔ بلوچستان کے لیے آغاز حقوق بلوچستان شروع کیا گیا۔منگل کو اپنے بیان میں نیّر بخاری کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری نے مٹھی سے رابطہ عوام مہم شروع کردی ہے۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہر جماعت سے مذاکرات ہو سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں