اہم خبریں

ملکی برآمدی شعبوں کے لیے بڑی خبر

اسالام آباد ( اے بی این نیوز      )نگران وزیر تجارت ،ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے برآمدی شعبوں کیلئے گیس سپلائی کا مسئلہ حل کردیا،نئی اور پرانی صنعتوں کو گیس کی مسلسل فراہمی کا فیصلہ کیا گیا،ٹیرف سکیم کے تحت نئی صنعتوں کو بھی گیس فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے،ٹیرف سکیم کے تحت2 سال سے نئی صنعتوں کو گیس کی فراہمی رکی ہوئی تھی،حکومتی فیصلے سے برآمدی شعبوں کی پیداواری صلاحیت 100 فیصد تک ہوجائیگی،گیس کی فراہمی سے ملکی برآمدات میں 3 ارب ڈالرز اضافے کی توقع ہے۔

متعلقہ خبریں