اہم خبریں

آئی ٹی پی کا شمار دنیا کی بہترین فورس میں ہونا چاہیے،سرفراز بگٹی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس کا شمار دنیا کی بہترین فورس میں ہونا چاہیے،بزرگ شہریوں کی زیادہ مدد کرے،معاشرے میں تفریق ختم کرنا ہو گی۔آج ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرزکی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید کے دن ہم خوشیاں منارہے ہوتے ہیں جبکہ پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود ہوتے ہیں ہمیں ان کا احترام کرنا چاہیے۔

متعلقہ خبریں