اہم خبریں

راولپنڈی ،ڈینگی وائرس کے خطرناک وار

راولپنڈی(نیوزڈیسک) راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے خطرناک وار ، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئ، رواں سیزن ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد دو ہزار 550 تک پہنچ گئی ہے ، راولپنڈی کے 10 ہسپتالوں میں ڈینگی وائرس کے 49 افراد زیر علاج ، ایک شخص کی حالت تشویشناک۔

متعلقہ خبریں