اہم خبریں

کراچی کا موسم کیسا رہے گا،درجہ حرارت میں کمی آنیکا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کا موسم کیسا رہے گا،درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان،شمال سے تیزی ہو ائیں چل رہی ہیں، فضا میں نمی کا تناسب 65 فیصد تک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج کراچی مطلع جزوی ابر آلود رہے گا کم سے کم درجۂ حرارت 19 جبکہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔

متعلقہ خبریں