اہم خبریں

اسد عمر بیما ر ہیں حاضری سے استثنا دیا جائے،وکیل کی استدعا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء اسد عمر بیما ر ہیں حاضری سے استثنا دیا جائے۔تفصیلات کے مطابق آج اسد عمر کیخلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمہ کی سماعت ہوئی ،دوران سماعت جج نے اسد عمر کی حاضری سے استثنا کی درخواست پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اسد عمر کدھر ہیں ، جج کا وکیل صفائی سے استفسار،بیماری کے باعث پیش نہیں ہو سکے حاضری سے استثنیٰ دیا جائے ،عدالت نے کہا اگر بیمار ہیں تو بیماری کا ثبوت ہونا چاہیے میڈیکل سرٹیفکیٹ درخواست کے ساتھ لگائیں ،عدالت نے درخواست اعتراض کے ساتھ واپس کر دی۔

متعلقہ خبریں