اہم خبریں

آئی ایم ایف سے 71 کروڑ ڈالر قرض ، مذاکرات آج ہونگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف سے 71 کروڑ ڈالر قرض ، پالیسی مذاکرات آج ہونگے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات میں ایس آئی ایف سی حکام آئی ایم ایف کو بریفنگ دیں گے،سرمایہ کاری کے حوالے مذاکرات ہونے ٹیکسوں پر دی جانےوالی رعایت پر غور کیا جائے گا ہو سکتا ہے کہ اس کو مکمل طور پر ختم کردیا جائے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات میں اپنے اپنے وفود کی قیادت آئی ایم ایف کی سربراہ ناتھن پورٹر اور وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر شرکت کریں گی ۔

متعلقہ خبریں