اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں مہنگا ئی، عوام کی جا ن پر بن آ ئی، سبز ی کی قیمتو ں نے لی پھر انگڑا ئی،،آلو مزید مہنگے ، پانچ کلو 656 روپے میں ملنے لگے، ، ٹماٹر فی کلو186 روپے میں فروخت ہونے لگے، دیگر سبزی کی قیمتو ں کو بھی پر لگ گئے،، فروٹ بھی مہنگے،،، رہی سہی کسر اشیا ضر وریہ نی نکال دی،، 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ، 8 میں کمی،،، ، آٹے کا 20 کلو تھیلا 54 روپے ، زندہ مرغی کی فی کلو 6 ، انڈے فی درجن 3 ، دال مسور ایک روپیہ 90 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔ چینی کی فی کلو قیمت میں 57 پیسے کا اضافہ ہوا۔















