اہم خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکا رڈ قا ئم

کراچی ( اے بی این نیوز   )ملکی معیشت میں بہتر ی کے ثمرا ت ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکا رڈ قا ئم ، کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، تا ریخ میں پہلی با ر ہنڈرڈ انڈیکس 55 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا، ہنڈر ڈ انڈیکس میں ایک ہزار چا ر پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ ، ہنڈ رڈ انڈیکس میں پچپن ہزار دو سو چھیا سٹھ کی سطح پر ٹریڈنگ جاری،100 انڈیکس 54261 پوانٹس پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں