اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مطلع جزوی ابر آلود،خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں برف باری اور میدانوں علاقوں میں بارش کا امکان۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری سے سردی بڑھ گئی ہے گزشتہ روز پشاور ،چترال اور مہمند کے بعض علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش ہوئی ۔