اہم خبریں

لاہور فضائی آلودگی میں دوسرے نمبر پرپہنچ گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) شہر کی فضا آج بھی آلودہ، ایئرکوالٹی انڈیکس 411 تک پہنچ گیا، لاہور دنیا میں فضائی آلودگی کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود،سموگ کے خاتمے کیلئے پنجاب کے 8 شہروں میں لاک ڈاؤن ، اتوار تک تعلیمی ادارے، دفاتر، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹ، سینما اور جم بند رہیں گے،فصلوں کی باقیات، کوڑا کرکٹ، ٹائر، پولی تھین بیگ اور چمڑہ جلانے پر پابندی عائد ،سموگ کے باعث لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر کل عام تعطیل ہو گی ۔

متعلقہ خبریں