اہم خبریں

گورنر پنجاب کی مزارِ اقبال پر حاضر ی و فاتحہ خوانی

لاہور(نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کی علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر مزارِ اقبال پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ انہوں نے مزار اقبال پر پھول نچھاورکیئے اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی لکھے ۔واضح رہے کہ آج ملک بھر میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ۔اقبال ڈے کی مناسبت کے حوالے سے آج ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔

متعلقہ خبریں