اہم خبریں

علامہ اقبال کا فلسفہ خودی انقلابی حیثیت کا حامل ہے،عارف علوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ علامہ اقبال کا فلسفہ خودی انقلابی حیثیت کا حامل ہے،صدر کا امتِ مسلمہ اور پاکستان کودرپیش موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئےاقبال کے فلسفہ خودی پر عمل کرنے کی ضرورت پرزور دیا ۔ صدرِ مملکت نے یوم اقبال کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ علامہ اقبال بر برِصغیر کے عظیم مفکر اور سیاسی رہنما تھے اہم ان کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں ان کی شاعری اردو زبان کا ایک روشن باب ہے ۔

متعلقہ خبریں