اہم خبریں

پنجاب بھر میں سموگ،انتظامیہ کے خصوصی اقدامات

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر میں سموگ،موٹر وے مختلف مقامات سے بند،سموگ ہٹنے کے بعد پر عبدالحکیم سے گوجرہ اور شورکوٹ سے پنڈی بھٹیاں پر ٹریفک کو بحال کردیا گیا۔ واضح رہے کہ سموگ کی وجہ سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ ہے ۔ پنجاب حکومت نے ماحولیاتی ایمرجنسی لگا کر پنجاب کے 11 اضلاع میں ہفتے میں 4 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے جس کے دوران دفاتر،تعلیمی ادارے ،مارکیٹیں ،ریسٹورنٹس، پارکس اور سینما بندرہیں گے ۔

متعلقہ خبریں