اہم خبریں

کوئٹہ،سی ٹی ڈی نے 3 دہشتگردوں کوجہنم واصل کردیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں مستونگ کے علاقے کانک میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،3دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں تین ملزمان ہلاک ہوئے جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھے،ملزمان سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا یہ لوگ دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔

متعلقہ خبریں