اہم خبریں

نوازشریف کی گورنر پنجاب سے ملاقات،تفصیلی گفتگو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم نوازشریف اور شہبازشریف کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات، مریم نواز اورراناثنااللہ بھی ہمراہ تھے ،ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا،نوازشریف نے پنجاب کے عوام کے مسائل کے حل کے حوالے سے بھی گورنر سے گفتگو کی،گونر پنجاب کی عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کی ہدایت۔

متعلقہ خبریں