کراچی(نیوز ڈیسک)آخر کار ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کے آغا زسےہی ڈالر کی قدری میں کمی دیکھی گئی ڈالر کی قیمت 14 پیسے کم ہونے کے بعد 286 روپے25 پیسے ہوگئی واضح رےکہ گزشتہ ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا تھا اور کاروباری روز کے اختتام تک ڈالر 286 روپے 39 پیسے کا ٹریڈ ہ رہا تھا۔