اہم خبریں

گلگت ،برفباری،اسلام آباد میں بارش کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد میں بارش کا امکان۔ پاکستان میں سردی کی لہر شروع ہوگئی ،محکمہ موسمیات نے کہا کہ مغرب سے آنے والی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے مختلف علاقے پر اثرانداز ہونے شروع ہوجائے گا اس کی وجہ سے خیبرپختونخوا،اسلام آباد، پنجاب سمیت گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کا امکان ہے ۔آزاد کشمیر میں بھی ژالہ باری ہوگی اور پاکستان کے پہاڑی علاقے پر برفباری ہوگی۔

متعلقہ خبریں