اہم خبریں

نوازشریف کا آج سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنیکا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) سمابق وزیراعظم نوازشریف کا آج سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ ۔ وہ روا ں ہفتے سب سے پہلے مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، نوازشریف 10 نومبر کے بعد ملک بھر میں دوروں کا آغاز کریں گے۔ابھی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے سیاسی ساتھیوں سے مشاورت کا سلسلہ بھی جاری۔

متعلقہ خبریں