اہم خبریں

فخر زمان نے منفر د ریکارڈ اپنے نا م کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) فخر پا کستا ن ،فخر زمان نے منفر د ریکارڈ اپنے نا م کر لیا،ایک سال کے دوران کسی ایک ٹیم کے خلاف زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے، فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں سنچری بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا سب سے زیادہ قومی چھکوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 81 گیندوں پر 126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور ان کی اننگز میں 11 چھکے اور 8 چوکے شامل تھے۔

متعلقہ خبریں