مانسہرہ (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کا اسٹیج اکھاڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو ورکرز کنونشن کا این او سی نہیں ملا کیو نکہ ڈی سی مانسہرہ کی طرف سے سیکیورٹی ورکرز کنونشن منسوخ کیا گیا ہے کنونشن کے لیے بنایا گیا اسٹیج بھی اکھاڑ دیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کارکنوں اورعہدیداروں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔