اہم خبریں

انعامی بانڈز 1500روپے کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

کراچی (نیوزڈیسک) 1500روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی۔ قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے ہے دوسرا انعام5لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 9300روپے کے1696 انعامات ہیں۔

متعلقہ خبریں