اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سائفر کیس سیاسی بنیادوں پربنایاگیا،ایف آئی اے کی بدنیتی واضح ہے،ٹرائل کورٹ یہ سمجھنے میں ناکام رہی، ضمانت پر رہا کیاجائے، چیئر مین پی ٹی آ ئی نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی،دوسری طرف خصوصی عدالت نے کل چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کی اجازت دے دی
