اہم خبریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی (اے بی این نیوز   )پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پرگامزن، تاریخ میں پہلی بار سٹاک مارکیٹ نے قابل ذکر سنگ میل عبور کیا،پاکستان سٹاک ایکسچینج انڈیکس ساڑھے6سال بعد53ہزارپوائنٹس کی حدعبورکرگیا،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام،کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،کے ایس ای 100انڈیکس53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا ،100انڈیکس میں 466 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،کے ایس ای 100 انڈیکس53 ہزار 123 پوائنٹس کی سطح پر پر بند ،گزشتہ روز انڈیکس 52656 پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں