اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انتخابات کے انعقاد کی کوشش صرف پی ٹی آئی اور بار نے کی،ایسے صاف وشفاف الیکشن ہونے چاہئیں جو پوری دنیا کیلئے مثال بنیں، پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر کی میڈیا سے گفتگو کہا امید ہے سارے فیصلے انصاف کے مطابق ہوں گے اور چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن میں حصہ لیں گے،اگر الیکشن کمیشن نے دوبارہ کوئی غلط کام کیا تو سپریم کورٹ جائیں گے















