اہم خبریں

پرویز الہٰی کی صحت خراب ہے،اڈیالہ جیل حکام

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی سفر کیلئے فٹ نہیں ہیں ،اڈیالہ جیل حکام نے میڈیکل رپورٹ لاہور کی مقامی عدالت میں جمع کرادی،رپورٹ کے مطابق پرویز الہٰی کی مختلف بیماریاں کی ہسٹری ہے سفر سے ان کی بیماری بڑھ سکتی ہے،منی لانڈرنگ کے کیس میں پرویزالہٰی کو آج ایف آئی اے عدالت لاہورمیں پیش نہیں کیاگیا۔

متعلقہ خبریں