اہم خبریں

انتخابات کیلئے پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں کیا، فیصل کنڈی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی عام انتخابات کیلئے پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں کیا،مستقبل کا کچھ نہیں کہہ سکتا۔پیپلزپارٹی کے رہنماء فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمارا پی ٹی آئی سے رابطے کا کوئی پروگرام نہیں، لیکن مستقبل کا کچھ نہیں کہہ سکتے۔انہوں نے کہا کہ سویلین ادارے نیوٹرل نہیں ،نواز شریف کے ساتھ ہونے والا سلوک اس بات کا ثبوت ہے ۔

متعلقہ خبریں