اہم خبریں

رائیونڈ ،عالمی تبلیغی اجتماع آج شروع 5لاکھ لوگوں آمد متوقع

لاہور(نیوزڈیسک) رائیونڈ تبلیغی اجتماع آج شروع، 5 نومبر تک جاری رہے گا،5 لاکھ سے زائد افراد اجتماع میں شرکت کریں گے،بڑی تعداد میں لوگ بیرون ملک سے بھی آئیں گے ۔2 لاکھ افراد رائیونڈ پہنچ چکےہیں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، عالمی تبلیغی اجتماع کیلئے ضلعی انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی ، تیاریاں مکمل کر لی گئیں، صفائی کیلئے میونسپل کارپوریشن کے ورکرز 24 گھنٹے موجود رہیں گے۔

متعلقہ خبریں