اہم خبریں

پنجاب ،سردی کی آمد،کراچی میں گرمی کاراج

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پنجاب میں سردی کی آمد،کراچی میں گرمی کاراج ۔تفصیلات کے مطابق آج موسم گرم خشک رہے گا جبکہ پار 39 ڈگری سینٹی گریڈ کوچھو سکتا ہے ، گرم ،خشک ہوائیں بھی چلیں گی جبکہ نمی کا تناسب 15 سے 25 فیصد تک رہے گا۔ واضح رہے کہ جمعرات مسم کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے ۔

متعلقہ خبریں