کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر کی قدر میں اضافہ ،روپیہ تنزلی کاشکار۔ تفصیلات کے مطابق آج ڈالر کی قدر میں اضافے رحجان دیکھا گیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے پر کا ہوگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 52 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔















