اہم خبریں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات،شہزاد شوکت کی بڑی فتح (غیر حتمی نتیجہ )

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میںغیر حتمی نتیجہ کے مطابق اعظم نذیر تارڑ کے حمایت یافتہ شہزاد شوکت کی بڑی فتح ہو گئی،عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت 464 ووٹوں کی لیڈ سے جیت گئے،عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت نے کل 1706ووٹ حاصل کئے، حامد خان گروپ کے امیدوار عبدالقدوس 1242 ووٹ لے سکے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے کل 3756 ووٹر نے حق رائے دہی استعمال کیا

متعلقہ خبریں