اہم خبریں

آزادی کیلئے تکلیفیں تو سہناپڑتی ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں آزادی کیلئے تکلیفیں تو سہناپڑتی ہیں،افسوس ظلم اور جبر ہمارے اپنے کررہے ہیں کوئی دشمن کرتاتو دکھ نہ ہوتا،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو کہا خواتین تھانے میں شامل تفتیش ہونے جاتی ہیں انہیں دھمکیاں دی جاتی ہیں ،ہماری خواتین کو ڈرایا دھمکایا جارہا ہے

متعلقہ خبریں