اہم خبریں

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف ،ایل پی جی کی قیمتوں کمی کر دی گئی نومبر کیلئے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر117روپے47پیسے سستی کر دی گئی،11.8کلوگرام کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2962روپے 1664پیسے مقرر،ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں9روپے96پیسے سستی کی گئی ،فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 251روپے3پیسے مقرر،اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

متعلقہ خبریں