اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں،نیب پراسیکیوٹر کااسلام آباد کی احتساب عدالت میں تحریری بیان، کہاایک ہی گراؤنڈ پر یہ تیسری بار درخواست دائر کررہے ہیں،یہ درخواست قابل سماعت ہی نہیں،عدالت نے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلئے،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔
