اہم خبریں

پنجاب،کے پی،کراچی میں انسداد پولیومہم کاآغاز

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )پنجاب اورخیبرپختونخواسمیت کراچی میں انسداد پولیومہم کاآغاز،راولپنڈی، لاہور، شیخوپورہ سمیت پنجاب کے 25 اضلاع میں بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلائے جائینگے،وزارت صحت حکام کے مطابق مہم5نومبر تک جاری رہے گی،خیبرپختونخوا کے 3 اضلاع پشاور، خیبر اور ہنگومیں خصوصی مہم چلائی جارہی ہے،کراچی میں بھی انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع،صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر سعد خالد کی والدین سے بچوں کو معذوری سے بچانے کیلئے پولیوسے بچاؤکے قطرے لازمی پلانے کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ خبریں