اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کے امکانات معدوم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )روپے کی قدرمستحکم ہونے کے بجائے کمزور،یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کے امکانات معدوم،آئندہ 15 روز کیلئے قیمتوں پر معمولی کمی یا پھر برقرار رکھے جانے کا امکان،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے،وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت کے بعد کل قیمتوں کا تعین کرے گی

متعلقہ خبریں