میاں چنوں ( اے بی این نیوز )تلمبہ ہ میں پر اسرار گولی لگنے سے مولانا طارق جمیل کا بیٹا جا ں بحق ہو گیا،ڈی ایس پی میا ں چنوں کا کہنا ہے کہ مولانا عاصم جمیل کے سینے میں گولی لگی ہے، انہیں تشویش ناک حلات میں تلمبہ ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ مولانا عاصم جمیل کے جاں بحق ہو نے کے حواے سے متضاد اطلاعات ہیں۔آیا ان کو قتل کیا گیا ہے یا اور کو ئی وجوہات ہیں اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں مولانا طارق جمیل نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اپنے بیٹے مولانا عاصم کے جاں بحق ہو نے کی تصدیق کر دی
