مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بجلی بلوں کا بائیکاٹ تیسرے ماہ بھی جاری، تتہ پانی میں عوامی ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام زبردست احتجاجی مظاہرہ،تاجروں ،شہریوں،طلبہ اورسول سوسائٹی کی بڑی تعداد میں شرکت، مظاہرین کی جانب سے شدید نعرے بازی کی۔
