اہم خبریں

ایف ایس سی کمپیوٹر سائنس کے مساوی2سالہ ڈی آئی ٹی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک)ملک بھر کے ٹیکنیکل بورڈز کے زیرِ انتظام دو سالہ ڈی آئی ٹی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پروگرام ایف ایس سی کمپیوٹر سائنس کے برابر تصور ہوگا اور اس کیلئے دیگر مضامین یہ رکھنے ہوں گے۔گروپ اے میں میتھ، شماریات، کمپیوٹر سائنس، گروپ بی میں میتھ ، اکنامکس اور کمپیوٹرسائنس گروپ سی میں میتھ فزکس اور کمپوٹرسائنس شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں