اہم خبریں

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ31اکتوبر، توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک)ایف بی آر حکام نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی،، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31اکتوبر ہے۔پی پی آئی کے مطابق ایف بی آر کے دفاترہفتہ کو بھی کھلے رہے۔

متعلقہ خبریں